22 دسمبر 2015 - 20:23
شامی وزیر خارجہ ولید المعلم رواں ہفتہ چین کا دورہ کریں گے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہنگ لی نے کہا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم رواں ہفتہ چین کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہنگ لی نے کہا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم رواں ہفتہ چین کا دورہ کریں گے۔ چينی ترجمان کے مطابق شامی وزیر خارجہ 23 دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے اور اپنے چینی ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ حیال کریں گے۔

.......

/169